بِسْمِ
اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
اللہ کے نام سے
شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱)
الٓـمّٓۚ﴿۱﴾
(ف۲ )
ذٰلِکَ الْکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚۖۛ فِیۡہِ ۚۛ ہُدًی لِّلْمُتَّقِیۡنَۙ﴿۲﴾
وہ بلند رتبہ کتاب (قرآن) کوئی شک کی جگہ نہیں(
ف ۳ ) اس میں ہدایت ہے ڈر والوں کو (ف۴)
الَّذِیۡنَ یُؤْمِنُوۡنَ
بِالْغَیۡبِ وَیُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَمِمَّا رَزَقْنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَۙ﴿۳﴾
وہ جو بے دیکھے ایمان لائیں
(ف۵) اور نماز قائم رکھیں (ف۶) اور ہماری دی
ہوئی روزی میں سے ہماری راہ میں اٹھائیں (ف۷)
وَالَّذِیۡنَ یُؤْمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ...
Wednesday, 22 August 2012
Subscribe to:
Posts (Atom)